عامر میموریل کلب نے پی ایف الیون کو 15 رنز سے شکست دیدی

لاہور (پ ر) عامر میموریل کرکٹ کلب نے دوستانہ میچ میں پی ایف الیون کو 15 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایف گرا¶نڈ پر کھیلے گئے میچ میں عامر میموریل کلب نے 30 اوورز میں 9 وکٹوں پر 235 رنز بنائے۔ شعور شاہد 52 ناٹ آ¶ٹ، وسیم عباس نے 38 اور عمران خٹک نے 26 رنز بنائے۔ پی ایف ٹیم 220 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ سلیمان دا¶د نے 3، عمران خٹک، سید وقاص اور ولید خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔