بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے احمدآباد میں شروع ہوگا

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے احمدآباد میں شروع ہوگا

احمدآباد (آن لائن) بھارت اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سے احمدآباد میں شروع ہوگا۔ بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز 4-0سے جیت کادعویٰ کیاہے