ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی کوریج، کمنٹری غیرمعیاری

ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی کوریج، کمنٹری غیرمعیاری

لاہور (نمائندہ سپورٹس/سپورٹس رپورٹر) سابق فاسٹ بائولر عامر نذیر اور کمنٹیٹر محمد ادریس نے کہا ہے کہ سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سرکاری ٹی وی کی کوریج اور کمنٹری انتہائی غیر معیاری ہے۔دنیا بھر میں ہونیوالے مقابلوں کی کوریج اور معیار کو دیکھا جائے تو ملکی سطح پر مقابلوں کو ٹی وی پر دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اس شعبے میں میرٹ پر کام نہی ہو رہا۔