والی بال چیمپئن شپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا

والی بال چیمپئن شپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس ) 48 ویں والی بال چیمپئن شپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں واپڈا، آرمی، پی اے ایف اور نیوی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ہیں۔ چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ آج کھیلا جائیگا۔