فرحان محبوب‘رفعت خان نیشنل سکواش چیمپئن بن گئے

فرحان محبوب‘رفعت خان نیشنل سکواش چیمپئن بن گئے

لاہور (نمائندہ سپورٹس/سپورٹس رپورٹر)لائلپور مینز اور وومن انٹرنیشنل اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں فرحان محبوب اور رفعت خاں نے نیشنل چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ فائنل میچ میں فرحان محبوب نے طیب اسلم کو شکست دی جبکہ رفعت خاں نے ثمر انجم کو ہرایا ۔