جوڈو : پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

جوڈو : پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

کویت (نوائے وقت رپورٹ) ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہ حسین نے کانسی کا میڈل جیت لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ حسین نے مفتی 100 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کے کراٹے کاز کو ہرایا۔