گوجرانوالہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کیلئے 33 کھلاڑیوں کا اعلان

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ کر کٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے صدر نعمان بٹ، چیئرمین سلیکشن کمیٹی سید ذوالفقار علی ہاشمی اور ممبران سلیکشن کمیٹی نے ڈسڑکٹ کر کٹ ایسوسی ایشن گواجرانوالہ انڈر 19 ٹیم کے 33 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کھلاڑیوں میں حافظ محمد حسام، زوہیب جمیل، حارث علی، محمد عمران، ارسلان رفیق، سہیل احمد، سفیر احمد، حسن عارف، اسامہ صدیق، علی شاہ خالد، سعد عثمان، احسن حفیظ بھٹی، محمد فرحان فاروقی، مون فیاض، حافظ جمیل، اسامہ سعید، محمد سعد، رانا کاشف، عثمان ملک، اظہر محمود، علی حمزہ، خاور انور، محمد عون، حمزہ لطیف، ثاقب علی، حسن جمیل، توقیر راشد، حسن محمود، قاسم علی، محمد حمزہ، محمد صدام بٹ، عنصر ارشاد بھٹی اور رفاقت علی شامل ہےں۔