پاکستانی 10 خواتین کھلاڑی 2 کوچز امریکہ میں ہاکی کھیلنے جائیں گی

پاکستانی 10 خواتین کھلاڑی  2 کوچز امریکہ میں ہاکی کھیلنے جائیں گی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ پاکستان سے ہاکی کی 10 خواتین کھلاڑی اور 2 کوچز کو آئندہ ہفتے بلائے گا۔ یہ کھلاڑی امریکی کھلاڑیوں کے ساتھ میچز کھیلیں گی۔ یہ مقابلے 17 جون سے 27 جون تک ہونگے۔ کھلاڑی یونیورسٹی آف شمالی کیرولینا بھی جائیں گی۔