فیفا کنفیڈریشن کپ آج شروع ہو گا

برازیلیا (اے پی پی) 2013ءفیفا کنفیڈریشن کپ آج سے برازیل میں شروع ہوگا۔ 2013 فیفا کنفیڈریشن کپ میں میزبان ٹیم برازیل ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ کے کے لیے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔