فٹ ہوں، سری لنکا کیخلاف موقع دیا گیا تو اہم کردار ادا کروں گا : مائیکل کلارک

فٹ ہوں، سری لنکا کیخلاف موقع دیا گیا تو اہم کردار ادا کروں گا : مائیکل کلارک

 لندن (اے پی پی) مائیکل کلارک آئی سی سی چیمپئن ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں واپسی کے لئے پُرامید ہیں، مکمل طور پر فٹ ہوں اور سری لنکا کے خلاف میچ میں شامل ہونے کے لئے پُرامید ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اب وہ مکمل طور پر فٹ ہے اگر انہیں موقع دیا گیا تو وہ اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔