چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ ناصر اقبال نے جیت لی

چیف آف نیول سٹاف سکواش  چیمپئن شپ ناصر اقبال نے جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس)کراچی میں ہونے والی گیارہویں چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ ناصر اقبال نے جیت لی۔فائنل میں ناصر اقبال نے دانش اطلس کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔