٭ شارٹ کارنر٭

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس/ سپورٹس ڈیسک)سلمان بٹ ایک بار پھر گرین شرٹس کی نمائندگی کے خواہشمند٭ ثانیہ مرزا کی کامیابی پر بہت خوش ہوں:شعیب ملک٭ سینئر کی ذمہ داری چیلنج‘نبھانے کیلئے تیارہوں‘ورلڈ کپ میں حوصلہ افزائی سے کارکردگی پر مثبت اثر پڑیگا:وہاب ریاض٭ نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا قبل از وقت صدر بنائے جانے کا امکان ٭ پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول، قومی ویمن ویٹ لفٹرز کے ٹرائلز آج ہونگے ٭ پانچویں نیشنل ویٹرنز اوور ففٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میںلاہور لائنز نے اسلام آباد پینتھر کو101 رنز سے ہرا دیا٭ نیشنل بنک چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ شروع، ائرفورس ٹائٹل کا دفاع کرے گی ٭ پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ : کراچی پورٹ ٹرسٹ کو کامیابی کیلئے 337 رنز درکار ٭لانگ بیچ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا پری کوارٹرفائنل مرحلہ مکمل ٭ قومی جونیئر انڈر 20 ہاکی چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی ٭ مالی مشکلات کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ٭ ایل سی سی اے کا سکول کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ ٭ ایشین سٹائل کبڈی چیمپئن شپ مئی میں ہو گی ٭ ٓٓانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم انٹیگا ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 399رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی‘آئن بیل 143رنز بنا کر نمایاں رہے‘کیما روئچ کی4وکٹیں‘ویسٹ انڈیز نے 4وکٹوں کے نقصان پر 105رنز بنا لئی٭ پی سی بی بے ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی قومی کرکٹرز پر عائد جرمانہ معاف کردیا۔