فیڈکپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں : عشناء سہیل

لاہور (نمائندہ سپورٹس/ سپورٹس رپورٹر) فیڈ کپ میں تمام پلیسز بہترین کارکردگی کیلئے تیار ہیں۔ مقابلہ سخت ہے ایونٹ میں شریک دیگر ٹیمیں بھی بھر پور تیاری کے ساتھ شریک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹینس سٹار عشناء سہیل نے نوائے وقت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے سارہ منصور اور ایمان قریشی بھی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید ہیں۔