غسل خانے میں فون پر چالیں چیک کرنے پر کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

دبئی (سپورٹس ڈیسک) شطرنج کے کھلاڑی جارجیا کے کایوزکو ٹورنامنٹ سے نکال دیا گیا ‘ انھوں نے غسل خانے میں سمارٹ فون پر اپنی چالیں چیک کی تھیں۔اگر کایوز نگالڈزا نامی اس شاطر پر سمارٹ فون پر اپنی چالیں چیک کرنے کا الزام ثابت ہو گیا تو ان پر تین سال کی پابندی عائد ہو سکتی ہے۔