شیخوپورہ : ننکانہ صاحب کی ٹیم نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

شیخوپورہ : ننکانہ صاحب کی ٹیم نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) شیخوپورہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام میاں عبدالغفور اور میاں ظہور میموریل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ننکانہ صاحب کی ٹیم نے شیخوپورہ بیڈمنٹن کو دو ایک سے شکست دیدی جبکہ سنگل بیڈمنٹن کے فائنل میں سہیل خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات بھی دئیے گئے ۔