دورہ سری لنکا : قومی اے ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس)دورہ سری لنکا کے لئے قومی ٹیسٹ ،ٹی ٹونٹی اور پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی لاہور میں شروع ہو گا۔