لاہور کرکٹ لیگ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور کرکٹ لےگ کا دوسرا مرحلہ کل بروز پےر سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 48 ٹےمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 8گروپس مےں تقسےم کےا گےا ہے۔
دوسری قومی انڈر 21 خواتین ہاکی چیمپئن شپ 26 اپریل سے شروع ہو گی
لاہور (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ کے زیراہتمام دوسری قومی انڈر 21 خواتین ہاکی چیمپئن شپ 26 اپریل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی۔