فاسٹ باﺅلر حسن علی کمر کی تکلیف میں مبتلا
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک دھچکا لگا ہے، پیسر حسن علی کمر میں تکلیف کی وجہ سے دوسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ فاسٹ بولر گزشتہ روز شدید حبس اور گرمی میں بولنگ کی وجہ سے کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دوسرا میچ نہیں کھیل سکے۔