پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ عامر اطلس ناصر اقبال فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ایف ایم سی پاکستان انٹرنیشنل سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری، سیمی فائنل میچ میں عامر اطلس نے سیکنڈ سیڈ فرحان زمان کو شکست سے دوچار کر دیا۔