ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا افتتاحی کنسرٹ

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے بجائے کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں بھارتی موسیقار و گلوکارآر اے رحمان نے فن کا مظاہرہ کیا۔