عاطف میموریل ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بنک، آرمی، واپڈا اے کی ٹیمیں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری جاری بریگیڈئر (ر) عاطف حسین میموریل ٹورنامنٹ میں نیشنل بنک، آرمی اور واپڈا اے ٹیم  نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔