شاہد آفریدی کے عشائیہ کی تقر یب بدنظمی کا شکار ‘ انتظامیہ اور صحافیوں کی ہاتھا پائی

 شاہد آفریدی کے  عشائیہ کی تقر یب بدنظمی  کا شکار ‘ انتظامیہ اور صحافیوں  کی ہاتھا پائی

لاہور (آئی این پی )قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو دیئے جانے والا عشائیہ بدنظمی کا شکار ‘ انتظامیہ اور صحافیوں کے درمیان ہاتھا پائی جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریسٹورنٹ کی جانب آنے والے راستے سیل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ شاہد آفریدی موقع پر پہنچ گئے اور صلح کروائی۔