آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

سینچورین (آئی این پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ  آج سپرسپورٹ پارک میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5بجے شروع ہوگا۔