آج مزید4 وارم اپ میچ کھیلے جائینگے

 آج  مزید4  وارم اپ میچ کھیلے جائینگے

ڈھاکہ (اے پی پی)  ٹی 20 ورلڈکپ  میں  آج پہلا  وارم اپ میچ افغانستان اور زمبابوے، دوسرا  نیپال اور متحدہ عرب امارات ‘تیسرا  بنگلہ دیش اور آئرلینڈ جبکہ چوتھے میچ میں ہانگ کانگ اور ہالینڈ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔