اعصام الحق قریشی کو شنگھائی ماسٹرز مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست
شنگھائی(اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی شنگھائی ماسٹرز مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست دے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔کروشیا کے ایون ڈوئج اور سپین کے مارسیل نے اعصام الحق اور مارسن میٹوسکی کو 6-4 ، 6-7 اور 10-7 سے شکست دی۔