ایشیا ہاکی کپ : پاکستان آج جاپان کامقابلہ کریگا

ایشیا ہاکی کپ : پاکستان آج جاپان کامقابلہ کریگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان دوسرا میچ آج جاپان کےخلاف کھیلے گا۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 15 اکتوبر کو مدمقابل ہوگی۔