ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

سڈنی(آئی این پی)11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں آج جمعہ کودو میچزکھیلے جائیں گے،گروپ اے کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش سیڈون پارک ہملٹن ، انگلینڈ اور افغانستان سڈنی میں مدمقابل ہوںگی۔پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش سیڈون پارک ہملٹن میں مدمقابل ہوں گی۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔