مارٹن گپٹل نے بنگلہ دیش کے خلاف ماسٹر بلاسٹر اننگز کھیلی

مارٹن گپٹل نے بنگلہ دیش کے خلاف ماسٹر بلاسٹر اننگز کھیلی

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے بنگلہ دیش کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کیا کپٹل نے مکلم اور ولیمسن کے آؤٹ ہونے کے بعد انتہائی ذمہ دار انداز سے بیٹنگ کی، اور نیوزی لینڈ کو فتح کے قریب لے گئےمارٹن گپٹل ایک سو بتیس منٹ تک کریز پر رہے اور سو گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے شاندار ایک سو پانچ رنز بنائے،مارٹن گپٹل نے دو چھکے اور گیارہ چوکے بھی لگائے، بیٹنگ کے دوران ان کا سٹرائیک ریٹ ایک سو پانچ رہا، مارٹن گپٹل نے بنگلہ دیش کے سات باؤلرز کا سامنا کیا، لیکن شکیب الحسن  ان کی وکٹ لینے میں کامیاب رہے