سری نواسن تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

سری نواسن تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

چنائی (سپورٹس ڈیسک) سری نواسن مسلسل14ویں بار تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کو الیکشن میں زیادہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔وہ 2002-3سے تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن میں مختلف عہدوں پر منتخب ہوتے آرہے ہیں ۔