انٹر کالجیٹ کبڈی ٹورنامنٹ حاصل پور نے افتتاحی میچ جیت لیا
حاصل پور (نامہ نگار) انٹر کالجیٹ کبڈی ٹورنامنٹ ہائر سیکنڈری سکول چھونا منڈی میں شروع ہو گیا ۔ افتتاحی میچ حاصل پور کالج نے 21 پوائنٹ سے جیت لیا ۔میچ جیتنے پر پرنسپل کالج محمد طارق گل، مسعود اقبال، شہزاد احمد رموز اوردیگر نے مبارک باد دی۔