نیوزی لینڈ نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ جیت لیا

ایپوہ(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ دوسری بار جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کیلئے میچ میںبھارت نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں چار گو ل سے ہرایا ۔ فائنل میں آسٹریلوی اور کیویز کھلاڑیوں کے درمیان بھی سخت مقابلہ ہو ا تاہم نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے دفاعی چیمپئن کو شکست دے کر دوسری ٹائٹل اپنے کرلیا ۔