پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کی مدت میں90 دن کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی  کمیٹی کی مدت میں90 دن کی توسیع

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کی مدت میں نوے دن کی توسیع ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ عبوری کمیٹی تین ماہ قبل قائم کی گئی تھی، جس کی مدت میں نوے دن کی توسیع کردی گئی ہے،  وزیراعظم  نواز شریف نے توسیع کی منظوری دے دی ہے۔