مصباح الحق نے عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹ کے دو ریکارڈز چھین لئے

مصباح الحق نے عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹ کے دو ریکارڈز چھین لئے

دبئی(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سابق کپتان عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹ کے دو ریکارڈز چھین لئے،مصباح الحق نے عمران خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں بطور کپتان سب سے گیندیں کھیلنے اور کریز پر سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے یہ اعزاز سر دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز حاصل کیا۔