انڈر19پریکٹس میچ:گرینز نے وائٹس کو ایک رنز سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل میچز کا سلسلہ جاری ہے۔ ماڈل ٹائون گرینز میں وائٹس نے گرینز کو ایک رنز سے مات دی۔انڈر 19 وائٹس نے 40 اوورز میں 3 وکٹوںپر 224 رنز بنائے۔گرینز کی ٹیم 6 وکٹوں پر 223 رنز بنا سکی اور ایک رنز سے میچ ہار گئی۔