یوم دفاع کے حوالے سے ویمن ہاکی میچ آج ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوم دفاع کے حوالے سے دیوا یونائٹیڈ ویمن ہاکی کلب کے زیر اہتمام ویمن ٹیموں کے درمیان نمائشی ہاکی میچ آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی گراؤنڈ ٹو میں ہو گا۔ ایک ٹیم کا نام قائداعظم الیون جبکہ دوسری ٹیم کا نام عزیز بھٹی شہید الیون رکھا گیا۔