گالف کھیلنے سری نگر گئی پاکستانی ٹیم سیلاب میں پھنس گئی

گالف کھیلنے سری نگر گئی پاکستانی ٹیم سیلاب میں پھنس گئی

لندن (بی بی سی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے سرینگر کے سیلاب زدہ علاقے سے 28 رکنی پاکستانی گولف ٹیم اور نیپال کے مندوبین کی ایک ٹیم کو بچا لیا۔سارک کے تحت گولف ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے سری نگر آئی ہوئی تھی، جبکہ 17 رکنی نیپالی وفد ایک سرکاری دورے پر وہاں آیا ہوا تھا جس میں نیپال کے سفیر بھی موجود تھے۔