پنجاب یوتھ فیسٹیول میں سب سے زیادہ اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ، ویڈیو نے گینز فیس بک پر دھوم مچا دی

پنجاب یوتھ فیسٹیول میں سب سے زیادہ اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ، ویڈیو نے گینز فیس بک پر دھوم مچا دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس) پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014ء میں محمد راشد کی جانب سے سر سے سب سے زیادہ اخروٹ توڑنے کی ویڈیو گینز ریکارڈ نے فیس بک پر جاری کر دی جس نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ انہوں نے ایک منٹ میں سر سے سب سے زیادہ 150 اخروٹ توڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔