شادی کے فوری بعد تنہا رہنا مشکل ہے : ناصر جمشید کے ساتھ بھارت جانا چاہتی تھی : ڈاکٹر ثمارہ

شادی کے فوری بعد تنہا رہنا مشکل ہے : ناصر جمشید کے ساتھ بھارت جانا چاہتی تھی : ڈاکٹر ثمارہ

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ناصر جمشید کے ساتھ بھارت جانا چاہتی تھی۔ شادی کے فوراً بعد ان کے بغیر رہنا خاصا مشکل لگ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار  ناصر جمشید کی نئی نویلی دلہن اہلیہ ڈاکٹر ثمارہ نے ’’نوائے وقت‘‘ کے ساتھ گفتگو میں کیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر جمشید نے اہلیہ کے ویزے کیلئے درخواست دی تھی لیکن ویزہ نہیں مل سکا۔