ایشین گیمز میں شرکت کیلئے فٹبال فیڈریشن کو این او سی جاری

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشیائی کھیلوں میں شرکت کیلئے فٹبال فیڈریشن کو این او سی جاری کر دیا۔ ٹیم کے اخراجات فٹبال فیڈریشن ادا کرے گی۔