آئی ڈی پیز سے تعاون کیلئے 2 روزہ سکواش ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

آئی ڈی پیز سے تعاون کیلئے 2 روزہ سکواش ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی ڈی پیز کی مدد کیلئے پاکستان کی نمبر ون سکواش کھلاڑی ماریہ طور نے پاکستان سکواش فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے دو روزہ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا جو آج شروع ہو گا۔