کمارا سنگاکارا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

 کمارا سنگاکارا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

ان فارم بلے باز کمار سنگاکارا  ریکارڈز پر ریکارڈز بنارہے ہیں کماراسنگاکارا ورلڈ کپ ایونٹ میں مسلسل چار سنچریاں اسکور کرنے والے  پہلے  بیٹسمین بن گئے کماراسنگاکار نے ون ڈے کی تاریخ میں مسلسل چار سنچریاں جڑنے کا منفرد اعزاز بھیاپنےنامکرلیاسنگاکارا  سکاٹ لینڈ کیخلاف ایک سو چوبیس رنز اسکور  کرکے آؤٹ ہوئے،،اس سے قبل انہوں نے بنگلہ دیش  کیخلاف ایک سو چار ،انگلینڈ کیخلاف  ایک سو سترہ  جبکہ آسٹریلیا کیخلاف ایک سو چار رنز بنائے