عدالت نے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کو لاہور کے انتخابات 6 ہفتے میں کروانے کا حکم دیدیا

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے)مقامی سول عدالت نے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کو لاہور ڈیف کرکٹ ایسو سی ایشن کے انتخابات چھ ہفتے  میںکروانے کا حکم  دے دیا۔