عبدالرحیم خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع

لاہور (خصوصی رپورٹر)عبدالرحیم خان میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب آج دن دس بجے باغ جناح  میں ہو گی، پی ٹی آئی لاہور کے صدر عبدالعلیم خان مہمان خصوصی ہونگے ۔سیکرٹری سپورٹس پی ٹی آئی میاں جاوید علی کے مطابق  محمد خورشید ٹورنامنٹ سیکرٹری ہونگے ۔