بورڈ آفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

بورڈ آفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نوائے وقت نیوز) بورڈ آفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگانے کا معاملہ۔ پی سی بی نے سابق فاسٹ باؤلر سفرراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سرفراز نواز پی سی بی نارتھ زون کے باؤلنگ کنسلٹنٹ ہیں۔ سرفراز نواز کا معاہدہ 13 مارچ کو ختم ہو گا۔