انٹرنیشنل بکی رانا مجاہد گرفتار

 لاہور(نامہ نگار)  ساندہ پولیس  نے رام گڑھ کے علاقہ میں چھاپہ مار کر انٹر نیشنل بکی رانا مجاہد کو گرفتار کر کے7ایل سی ڈیز ،5کمپیوٹرز ،4لیپ ٹاپس6پی ٹی سیل سیٹ ،2یو پی ایس ، شرط رجسٹراور 4موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔ملزم کرکٹ ورلڈ کپ کے میچوں اور گھڑریس جوا ء کراتاتھا۔