ٹینس سٹار شراپووا دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں

ٹینس سٹار شراپووا دنیا کی  امیر ترین خاتون  بن گئیں

لاہور (نیوز رپورٹ) نامور ٹینس  سٹار شراپووا  دنیا کی امیر ترین  خاتون بن گئی۔ ان کی سالانہ آمدنی قریباً 28 کروڑ روپے ہے۔ چینی ٹینس سٹار لی ناکی سالانہ  آمدنی 19 کروڑ روپے ہے جبکہ تیسرے نمبر پر  سرینا ولیمنز  ہیں جن کی سالانہ آمدنی 17 کروڑ روپے ہے، چوتھے  نمبر پر  وازنیکی ہیں جن کی سالانہ آمدنی  قریباً 14 کروڑ روپے ہے۔