ڈریوڈ کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست ہے:سابق بھارتی کپتان

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں کپل دیو، سنیل گواسکر، انیل کمبلے، اظہرالدین، روی شاستری اور سارو گنگولی نے راہول ڈریوڈ کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو درست قرار دیا۔