ون ڈے کرکٹ کپ : زرعی بنک نے حبیب بنک کو 114 رنز سے ہرا دیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی ون ڈے کرکٹ کپ ڈویژن ون کے ایک میچ میں زرعی بنک نے حبیب بنک کو 114 رنز سے شکست دے دی ۔ زرعی بنک نے 7 وکٹوں پر 349 رنز بنائے۔ شرجیل خان نے 163اور بابر اعظم نے 100 رنز بنائے حبیب نک کی ٹیم 39.1 اووروں 235 پر آ¶ٹ ہو گئی۔