پینٹنگولر کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ طلب کر لی : انتخاب عالم

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پی سی بی ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی، پنٹاگولر کپ میں شریک تمام ٹیموں کے منیجرزسے رپورٹ طلب کر لی ہے جس پر 20جنوری کو اجلاس کیا جائے گا۔