ویمن کرکٹ،پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگی

ویمن کرکٹ،پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔